صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4669
«كان إذا اشتد البرد بكر بالصلاة وإذا اشتد الحر أبرد بالصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب سردی شدید ہوتی تو آپ ﷺ نماز جلدی پڑھتے، اور جب گرمی شدید ہوتی تو نماز میں تاخیر فرماتے۔“