صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4670
كان إذا اشتدت الريح قال: [اللهم لقحا لا عقيما]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب تیز آندھی چلتی تو آپ ﷺ یہ دعا کرتے: اے اللہ! اسے بار آور بنا، بانجھ نہ بنا۔“