حدیث نمبر: 4668
«كان إذا استن أعطى السواك الأكبر وإذا شرب أعطى الذي عن يمينه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ مسواک تقسیم فرماتے تو سب سے بڑے کو دیتے، اور جب کچھ پیتے تو بچا ہوا اپنے دائیں طرف والے کو دیتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4668
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [الحكيم] عن عبد الله بن كعب١. صحيح أبي داود ٤٠: د - عائشة. حم، هق - ابن عمر.