صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4667
«كان إذا استفتح الصلاة قال:» سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ نماز شروع فرماتے تو کہتے: اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی حمد ہے، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“