صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4666
«كان إذا استسقى قال:» اللهم اسق عبادك وبهائمك وانشر رحمتك وأحيي بلدك الميت"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ بارش کی دعا مانگتے تو فرماتے: اے اللہ! اپنے بندوں اور اپنے جانوروں کو سیراب فرما، اپنی رحمت پھیلا دے اور اپنے مردہ شہر کو زندہ کر دے۔“