صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4653
«كان إذا أراد أن يباشر امرأة من نسائه وهي حائض أمرها أن تأتزر ثم يباشرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنی کسی بیوی سے، جو حیض کی حالت میں ہوتی، قربت کا ارادہ فرماتے تو اسے تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر اس سے قربت فرماتے۔“