صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4652
«كان إذا أراد الحاجة لم يرفع ثوبه حتى يدنومن الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو اپنا کپڑا اس وقت تک نہ اٹھاتے جب تک زمین کے قریب نہ ہو جاتے۔“