صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4654
«كان إذا أراد أن يحرم تطيب بأطيب ما يجد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو جو بہترین خوشبو میسر ہوتی وہ لگاتے۔“