صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4651
«كان إذا أراد الحاجة أبعد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور نکل جاتے۔“
«كان إذا أراد الحاجة أبعد»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور نکل جاتے۔“