حدیث نمبر: 4649
«كان إذا أخذ مضجعه من الليل قال: بسم الله وضعت جنبي اللهم اغفر لي ذنبي واخسأ شيطاني وفك رهاني وثقل ميزاني واجعلني في الندي الأعلى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رات کو اپنے بستر پر لیٹتے تو فرماتے: اللہ کے نام سے میں نے اپنا پہلو رکھا، اے اللہ! میرا گناہ بخش دے، میرے شیطان کو دھتکار دے، میرا گروی (نفس) چھڑا دے، میرا میزان بھاری کر دے اور مجھے سب سے بلند مجلس میں شامل فرما۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4649
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن أبي الأزهر. المشكاة ٢٤٠٩.