صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4648
«كان إذا أخذ مضجعه قرأ {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} حتى يختمها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے بستر پر لیٹتے تو سورۃ ”قل یا ایہا الکافرون“ ختم ہونے تک پڑھتے۔“