صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4647
«كان إذا أخذ مضجعه جعل يده اليمنى تحت خده الأيمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنے بستر پر لیٹتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے۔“