صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4630
«كان أحب العمل إليه ما دووم عليه وإن قل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ تھا جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے، خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“