صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4631
«كان أحب ما استتر به لحاجته هدف أو حائش نخل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ قضائے حاجت کے وقت اوٹ لینے کے لیے سب سے زیادہ کسی ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ کو پسند فرماتے تھے۔“