صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4629
«كان أحب العرق إليه ذراع الشاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ گوشت کی ہڈی بکری کی اگلی ٹانگ (دستِ شاۃ) تھی۔“