صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4628
«كان أحب الشهور إليه أن يصومه شعبان ثم يصله برمضان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسند تھا کہ آپ شعبان کے مہینے میں روزے رکھیں، پھر انہیں رمضان کے ساتھ ملا دیں۔“