صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4625
«كان أحب الثياب إليه القميص»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ لباس قمیض تھا۔“
«كان أحب الثياب إليه القميص»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ لباس قمیض تھا۔“