صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4624
«كان أحب الثياب إليه الحبرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا حِبرہ (یمنی دھاری دار چادر) تھا۔“