صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4626
«كان أحب الدين إليه ما دأوم عليه صاحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ دین (عمل) وہ تھا جس پر اس کا کرنے والا ہمیشگی اختیار کرے۔“