صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4621
«كان أبيض مشربا بياضه بحمرة وكان أسود الحدقة أهدب الأشفار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی سفیدی سرخی مائل تھی، آنکھوں کی پتلیاں سیاہ اور پلکیں گھنی تھیں۔“