صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4622
«كان أبيض مليحا مقصدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سفید رنگ کے، خوبصورت اور میانہ قد کے تھے۔“
«كان أبيض مليحا مقصدا»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سفید رنگ کے، خوبصورت اور میانہ قد کے تھے۔“