صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4620
«كان أبيض مشربا بحمرة ضخم الهامة،........ أهداب الأشفار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سرخی مائل سفید رنگ کے تھے، سر مبارک بڑا تھا… پلکیں گھنی تھیں۔“