صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4619
«كان أبيض كأنما صيغ من فضة رجل الشعر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سفید رنگ کے تھے، گویا چاندی سے ڈھالے گئے ہوں، اور آپ ﷺ کے بال سیدھے تھے۔“