صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4616
«كان آخر كلام النبي صلى الله عليه وسلم: الصلاة الصلاة اتقوا الله فيما ملكت أيمانكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نبی ﷺ کے آخری الفاظ یہ تھے: نماز کا خیال رکھو، نماز کا خیال رکھو، اور اپنے زیرِ ملکیت لونڈی غلاموں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔“