صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4617
«كان آخر ما تكلم به أن قال: قاتل الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد لا يبقين دينان بأرض العرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپ ﷺ کی آخری گفتگو یہ تھی کہ آپ نے فرمایا: اللہ یہود و نصاریٰ کو غارت کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ خبردار! جزیرہ عرب میں دو دین باقی نہ رہیں۔“