حدیث نمبر: 4605
«الكبائر تسع: أعظمهن إشراك بالله وقتل النفس بغير حق وأكل الربا وأكل مال اليتيم وقذف المحصنة والفرار يوم الزحف وعقوق الوالدين واستحلال البيت الحرام: قبلتكم أحياء وأمواتا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ نو ہیں، ان میں سب سے بڑا اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، پھر کسی جان کو ناحق قتل کرنا، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، پاک دامن عورت پر تہمت لگانا، جہاد کے میدان سے بھاگنا، والدین کی نافرمانی کرنا، اور خانہ کعبہ کی حرمت کو حلال سمجھنا، جو زندگی اور موت، دونوں حالتوں میں تمہارا قبلہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4605
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [د ن] عن عمير. الإرواء ٦٩٠: الطحاوي، ك، هق.