صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4604
«الكبائر: الشرك بالله وقتل النفس وعقوق الوالدين ألا أنبئكم بأكبر الكبائر؟ قول الزور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، کسی جان کو قتل کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ کیا میں تمہیں سب سے بڑا کبیرہ گناہ نہ بتاؤں؟ وہ جھوٹی بات (کہنا) ہے۔“