صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4606
«الكبائر سبع: الإشراك بالله وقتل النفس التي حرم الله إلا بالحق وقذف المحصنة والفرار من الزحف وأكل الربا وأكل مال اليتيم والرجوع إلى الأعرابية بعد الهجرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ سات ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، جس جان کو اللہ نے حرام قرار دیا ہے اسے ناحق قتل کرنا، پاک دامن عورت پر تہمت لگانا، جہاد کے میدان سے بھاگنا، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، اور ہجرت کے بعد (دوبارہ) بدویانہ زندگی کی طرف لوٹ جانا۔“