صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4603
«الكبائر: الشرك بالله والإياس من روح الله والقنوط من رحمة الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، اللہ کی رحمت سے مایوس ہو جانا اور اللہ کی رحمت سے ناامید ہو جانا۔“