صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 45
«ابنا العاص مؤمنان: هشام وعمرو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عاص کے دونوں بیٹے مومن ہیں: ہشام اور عمرو۔“
«ابنا العاص مؤمنان: هشام وعمرو»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عاص کے دونوں بیٹے مومن ہیں: ہشام اور عمرو۔“