صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4599
«كيلوا طعامكم فإن البركة في الطعام المكيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا کھانا (اناج وغیرہ) ناپ کر رکھو، کیونکہ برکت ناپے ہوئے کھانے میں ہوتی ہے۔“