صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4600
«كيلوا طعامكم يبارك لكم فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا کھانا ناپ لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ڈالی جائے گی۔“
«كيلوا طعامكم يبارك لكم فيه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا کھانا ناپ لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ڈالی جائے گی۔“