صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4598
«كيف يقدس الله أمة لا يؤخذ من شديدهم لضعيفهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں طاقتور سے کمزور کا حق نہ لیا جائے؟“