صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4597
«كيف يقدس الله أمة لا يأخذ ضعيفها حقه من قويها وهو غير متعتع؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں کمزور اپنے طاقتور سے، بغیر کسی رکاوٹ کے، اپنا حق نہ لے سکے؟“