صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4593
«كيف بكم إذا أتت عليكم أمراء يصلون الصلاة لغير ميقاتها؟ صل الصلاة لميقاتها واجعل صلاتك معهم سبحة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب تم پر ایسے حکمران آئیں گے جو نماز کو اس کے وقت کے علاوہ پڑھیں گے؟ تم نماز اس کے وقت پر پڑھ لو اور ان کے ساتھ (دوبارہ) پڑھی ہوئی نماز کو نفل بنا لو۔“