صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4591
«كيف أنتم إذا نزل ابن مريم فيكم وإمامكم منكم؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب عیسیٰ بن مریم علیہ السلام تمہارے درمیان نازل ہوں گے جبکہ تمہارا امام تم ہی میں سے ہو گا؟“