صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4590
«كيف أنتم إذا نزل ابن مريم فيكم فأمكم؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارا کیا حال ہو گا جب عیسیٰ بن مریم علیہ السلام تمہارے درمیان نازل ہوں گے اور وہ تمہاری امامت کریں گے؟“