حدیث نمبر: 4585
«كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث ليتسع ذووالطول على من لا طول له فكلوا ما بدا لكم وأطعموا وادخروا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ (رکھنے) سے منع کیا تھا تاکہ صاحبِ استطاعت لوگ ان کے ساتھ فراخی کریں جن کے پاس گنجائش نہیں، اب تم جتنا چاہو کھاؤ، کھلاؤ اور ذخیرہ کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4585
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن بريدة. الصحيحة ٢٠٤٨: م، هب.