حدیث نمبر: 4586
«كونوا على مشاعركم هذه فإنكم اليوم على إرث من إرث إبراهيم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے ان مشاعر پر ٹھہرے رہو، کیونکہ آج تم ابراہیم علیہ السلام کی میراث میں سے ایک میراث پر ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4586
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ن هـ ك] عن زياد بن مربع. المشكاة ٢٥٩٥.