صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4583
«كنت نهيتكم عن الأوعية فانبذوا واجتنبوا كل مسكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں (بعض) برتنوں سے منع کیا تھا، اب تم ان میں نبیذ بنا سکتے ہو، لیکن ہر نشہ آور چیز سے بچو۔“