صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4582
«كنت نهيتكم عن الأشربة إلا في ظروف الأدم فاشربوا في كل وعاء غير أن لا تشربوا مسكرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں چمڑے کے برتنوں کے سوا (دوسرے برتنوں میں نبیذ رکھنے) سے منع کیا تھا، اب تم ہر برتن میں پی سکتے ہو، بس یہ خیال رکھو کہ نشہ آور چیز نہ پیو۔“