صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4581
«كنت نبيا وآدم بين الروح والجسد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم علیہ السلام ابھی روح اور جسم کے درمیان (تخلیق کے مرحلے میں) تھے۔“