صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4575
«كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار منازل الأبرار فاسلكوا أي طريق شئتم فأي طريق سلكتم وردتم على أهله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جیسے کانٹوں سے انگور نہیں توڑے جاتے، ایسے ہی بدکار لوگ نیک لوگوں کے مقامات میں نہیں اتریں گے۔ پس تم جو راستہ چاہو اختیار کر لو، جو راستہ بھی تم اپناؤ گے تم اسی کے اہل کے پاس جا پہنچو گے۔“