صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4574
«كم من عذق معلق لابن الدحداح في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن دحداح کے لیے جنت میں کتنی ہی لٹکی ہوئی کھجور کی ٹہنیاں (خوشے) ہیں۔“