صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4573
«كم من أشعث أغبر ذي طمرين لا يؤبه له لو أقسم على الله لأبره منهم البراء بن مالك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کتنے ہی پراگندہ بال، گرد آلود اور پرانے کپڑوں والے ایسے لوگ ہیں جن کی کوئی پروا نہیں کی جاتی، حالانکہ اگر وہ اللہ کے نام پر قسم کھا لیں تو اللہ ان کی قسم پوری کر دے، انہی میں سے ایک براء بن مالک ہیں۔“