صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4567
«كل يمين يحلف بها دون الله شرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر وہ قسم جو اللہ کے سوا کسی اور کی کھائی جائے، شرک ہے۔“
«كل يمين يحلف بها دون الله شرك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر وہ قسم جو اللہ کے سوا کسی اور کی کھائی جائے، شرک ہے۔“