صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4566
«كل نفقة ينفقها العبد يؤجر فيها إلا البنيان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندہ جو بھی خرچ کرتا ہے اسے اس پر اجر ملتا ہے سوائے تعمیرات (پر خرچ) کے۔“