صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4552
«كل مسكر حرام وما أسكر منه الفرق فملء الكف منه حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر نشہ آور چیز حرام ہے، اور جس چیز کا ایک پیمانہ (فرق) نشہ لائے، اس کی ایک چلو مقدار بھی حرام ہے۔“