صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4523
«كل دعاء محجوب حتى يصلى على النبي صلى الله عليه وسلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر دعا (اس وقت تک آسمان میں) رکی رہتی ہے جب تک نبی ﷺ پر درود نہ بھیجا جائے۔“