صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4524
«كل ذنب عسى الله أن يغفره إلا من مات مشركا أو قتل مؤمنا متعمدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش دے گا، سوائے اس کے جو شرک کی حالت میں مرے یا کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“